ہیڈلائنز


سیف علی خان اپنی بیٹی سارہ کیلئے فلم بنائیں گے

Written by | روزنامہ بشارت

ممبئی : بالی وڈ اداکار سیف علی خان نے کہاہے کہ وہ اپنی بیٹی سارہ کیلئے فلم بنانے کی خواہش رکھتے ہیں مگر اس فلم کیلئے وہ ہر چیز پرفیکٹ چاہتے ہیں۔ اداکار سیف علی خان نے کہاکہ وہ اپنی بیٹی سارہ کیلئے فلم بنانے کی خواہش رکھتے ہیں مگر اس فلم کیلئے وہ ہر چیز پرفیکٹ چاہتے ہیں اور اس کے لئے کرن جوہر جیسے بہترین پروڈیوسر کی ضرورت ہوگی۔
سارہ علی خان اداکار ایشان کھٹر کے ساتھ فلم ’’کیدارناتھ‘‘ میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں جو ان کی پہلی بالی وڈ فلم ہے۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ