ہیڈلائنز


تصاویر: لندن میں رنگا رنگ روشنیوں کا میلہ

Written by | روزنامہ بشارت

لندن کے وسطی علاقے میں چار روزہ روشنیوں کا میلہ ’لومیئر‘ سجا ہوا ہے۔

رطانوی اور بین الاقوامی فنکاروں کے پچاس سے زائد تیار کردہ فن کے نمونے شہر کی اہم عمارتوں پر سجائے گئے ہیں۔

یہ دلفریب روشنیاں لندن کے کنگز کراس، لیسٹر سکوئر اور ساؤتھ بینک سمیت کئی علاقوں میں سجائی گئی ہیں۔

لیوس کیوبک پارک، کنگز کراس میں رامی بیباوی اور کانوا کے تخلیق کردہ فن 'اینٹر لیس رینگز' سے ایک خاتون گزر رہی ہے۔تصویر کے کاپی رائٹPAImage captionلیوس کیوبک پارک، کنگز کراس میں رامی بیباوی اور کانوا کے تخلیق کردہ فن 'اینٹر لیس رینگز' سے ایک خاتون گزر رہی ہے۔پیکدیلی سرکس کے قریب واقع کارلٹن سٹریب میں سٹوڈیو روسو کا آرٹ 'دی ریفلیکٹر'تصویر کے کاپی رائٹPAImage captionپیکدیلی سرکس کے قریب واقع کارلٹن سٹریب میں سٹوڈیو روسو کا آرٹ 'دی ریفلیکٹر'سینٹ جیمز مارکٹ کے قریب ایک شخص سٹیفین میسن کی تخلیق 'سوپر کیوب' دیکھ رہا ہے۔تصویر کے کاپی رائٹPAImage captionسینٹ جیمز مارکٹ کے قریب ایک شخص سٹیفین میسن کی تخلیق 'سوپر کیوب' دیکھ رہا ہے۔لیسٹر سکوئر کے باہر نصب روشنیاںتصویر کے کاپی رائٹPAImage captionلیسٹر سکوئر کے باہر نصب روشنیاںلوگ شمالی لندن میں گرینری سکوئر، کنگز کراس میں ڈان روزگارڈ کی تخلیق 'واٹرلچ' کی تصاویر بنا رہے ہیں۔تصویر کے کاپی رائٹPAImage captionلوگ شمالی لندن میں گرینری سکوئر، کنگز کراس میں ڈان روزگارڈ کی تخلیق 'واٹرلچ' کی تصاویر بنا رہے ہیں۔لیسٹر سکوئر میں ڈبلیو ہوٹل کے باہر مینڈک کا ایک جگمگاتا مجسمہ نصب کیا گیا ہے۔تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGESImage captionلیسٹر سکوئر میں ڈبلیو ہوٹل کے باہر مینڈک کا ایک جگمگاتا مجسمہ نصب کیا گیا ہے۔ویسٹمنسٹر ایبی میں پیٹرس ورینر کی تخلیق 'دی لائٹ آف دی سپرٹ چیپٹر 2'تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGESImage captionویسٹمنسٹر ایبی میں پیٹرس ورینر کی تخلیق 'دی لائٹ آف دی سپرٹ چیپٹر 2'

یہ میلہ اتوار تک ہر شام مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ سے رات ساڑھے 11 بجے تک جاری رہے گا۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ