ہیڈلائنز


2018 پاکستانی فلم انڈسٹری کیلئے مزید کامیابیاں لے کر آئیگا

Written by | روزنامہ بشارت

اداکارہ نیلم منیر کا کہنا تھا کہ موجودہ دور میں تفریح سے بھر پور جاندار اور دلچسپ سکرپٹ ہی فلموں کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کا سبب بن رہا ہے جبکہ فلم چھپن چھپائی کی کامیابی نے حوصلے بڑھادئیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں نیلم منیر کا کہنا تھا کہ نئے لوگوں نے فلم بنائی اور توقع سے زیادہ پسند کی جارہی ہے ، 

50

 

کم بجٹ کی فلم ہونے کے باوجود شائقین نے جو حوصلہ افزائی کی ہے اس سے ہماری ٹیم کو ایک نئی زندگی مل گئی ہے ۔

Screenshot 38-3
انہوں نے کہاکہ2018 پاکستانی فلم انڈسٹری کیلئے مزید کامیابیاں لے کر آئیگا جبکہ ٹی وی ڈراموں کی مصروفیات بھی فلم کی ریلیز سے قبل چھوڑ دی تھی اوراب نئے ٹی وی ڈراموں کو وقت دوں گی۔

56

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ