ہیڈلائنز


کبھی اپنی اوقات نہیں بھولتی ،فلمسٹار ریشم

Written by | روزنامہ بشارت

لاہور: ریشم نے کہا ہے کہ کبھی اپنی اوقات نہیں بھولتی بلکہ ہمیشہ اس کو یاد رکھتی ہوں ۔ ریشم نے کہا کہ میرا اصل نام صائمہ ہے اور ریشم میرا فلمی نام ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ اپنے ماضی اور اپنی حقیقت کو یاد رکھتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ صائمہ جو کہ کیمرے کے پیچھے تھی وہ کیا تھی۔ انہوں نے کہا کہ ایسا ہرگز نہیں کہ میں شادی نہیں کرنا چاہتی بلکہ میں شادی کرنا چاہتی ہوں ۔
اور اس کے لئے ایک وفادار مخلص اور شادی کا بوجھ اٹھانے کے قابل شخص کے انتظار میں ہوں۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ