ہیڈلائنز


کنگنا رناوت کی فلم ’’مانیکرنیکا:دی کوئین آف جھانسی‘‘ تاخیر کا شکار

Written by | روزنامہ بشارت

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم ’’مانیکرنیکا:دی کوئین آف جھانسی‘‘ تاخیر کا شکار ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کنگنا رناوت ان دنوں فلم ’’مانیکرنیکا:دی کوئین آف جھانسی‘‘ کے لڑائی کے مناظر جودھپور میں عکسبند کروا رہی ہیں۔ فلم طے شدہ شیڈول کے مطابق 27 اپریل کو ریلیز ہونا تھی لیکن اب خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ فلم تاخیر کا شکار ہو گئی ہے اور توقع کی جا رہی ہے کہ فلم جون یا جولائی میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ