ہیڈلائنز


اداکارہ کم کارڈیشین کی بہن نے بڑااعزازاپنے نام کرلیا

Written by | روزنامہ بشارت

امریکی فیشن ماڈل کینڈل جینر سب سے زیادہ کمانے والی، فوربز کی فیشن ماڈل فہرست میں پہلی پوزیشن پر براجمان ہو گئیں۔انہوں نے ایک سال میں تقریباً سوا دو ارب روپے کما کر گیزیل بشین کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔کینڈل جینر کی فیشن شوز کے علاوہ ٹی وی ریئلٹی شو ملبوسات اور سوشل میڈیا پروموشنز سے حاصل ہونے والی ا?مدنی شامل ہے۔امریکی ماڈل کینڈل جینرسب سے زیادہ کمانے والی فیشن ماڈل بن گئیں۔انہوں نے برازیلین ماڈل جزیل بن چن سے 15 سالہ اعزاز چھین لیا،سب سے زیادہ کمانے والی فیشن ماڈل بن گئیں۔امریکی فیشن ماڈل کینڈل جینر سب سے زیادہ کمانے والی، فوربز کی فیشن ماڈل فہرست میں پہلی پوزیشن پر براجمان ہو گئیں۔انہوں نے ایک سال میں تقریباً سوا دو ارب روپے کما کر گیزیل بشین کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔کینڈل جینر کی فیشن شوز کے علاوہ ٹی وی ریئلٹی شو ملبوسات اور سوشل میڈیا پروموشنز سے حاصل ہونے والی ا?مدنی شامل ہے۔

sdfghj

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ