ہیڈلائنز


سوناکشی کی نازیبا تصویر لیک

Written by | روزنامہ بشارت

 معروف بھارتی اداکارہ سوناکشی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی نازیبا تصویر لگائی ہے ۔ تصویر نے منظر عا م پر آتے ہی سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق معروف اداکارہ آجکل سنگاپور میں اپنی دوستوں کے ساتھ چھٹیاں گزار رہی ہیں۔سوناکشی بھارتی فلم انڈسٹری کا جانا مانا نام ہیں انہوں نے اپنی بہترین کارکردگی کے باعث فلم انڈسٹری میں اپنا نام پیدا کیا ہے۔اور اب ان کا شمار بھارت کی نامور اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔

news-1510642522-2616

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ