ہیڈلائنز


اداکارہ نرگس کی والدہ کوثر پروین کو نوٹس جاری

Written by | روزنامہ بشارت

لاہور:فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر )نے اثاثے چھپانے پر سٹیج اداکارہ نرگس کی والدہ کوثر پروین کو نوٹس جاری کردیا۔
کوثر پروین نے ٹیکس گوشواروں میں ڈیفنس کا کروڑوں روپے مالیت کا گھر ظاہر نہیں کیا تھا، ایف بی آر نے بینک اکاﺅنٹس اور دیگر جائیدادوں کے حوالے سے بھی تحقیقات شروع کردی ہیں

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ