ہیڈلائنز

جواں نظر آنیوالی ندایا سر اصل میں کتنی بڑی عمر کی ہیں ؟

Written by | روزنامہ بشارت

معروف اداکارہ ندا یاسر 44 برس کی ہو گئیں، وہ آج اپنی سالگرہ کراچی میں منائیں گی۔ پاکستان کی معروف اداکارہ ندا یاسر 12 اکتوبر 1973 کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ ندا یاسر نے ٹی وی ڈراموں سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ انہوں نے اپنی مقبولیت کے دور میں ہی ٹی وی کے نامور اداکار یاسر نواز سے شادی کر لی اور خوشگوار ازدواجی زندگی بسر کر رہی ہیں۔

dfghhkl

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ