ہیڈلائنز


فہد مصطفیٰ اورصنم بلوچ کے درمیان کیا رشتہ ہے

Written by | روزنامہ بشارت

معروف پاکستانی اداکارفہدمصطفیٰ اورصنم بلوچ کے درمیان کیا رشتہ ہےجان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔فہدمصطفی ٰ اورصنم بلوچ پاکستانی انڈسٹری کا نہ صرف بہت بڑا نام ہیں بلکہ دونوں کے درمیان ایک رشتہ بھی ہے جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں ۔آجکل دونوں ہی اداکار کامیابی کی سیڑھی نہ صرف تیزی سے چڑھ رہے ہیں بلکہ

CTb5lq0WcAAyIpQ

تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی اداکارفہدمصطفیٰ اورصنم بلوچ کے درمیان کیا رشتہ ہےجان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔فہدمصطفی ٰ اورصنم بلوچ پاکستانی انڈسٹری کا نہ صرف بہت بڑا نام ہیں بلکہ دونوں کے درمیان ایک رشتہ بھی ہے جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں ۔آجکل دونوں ہی اداکار کامیابی کی سیڑھی نہ صرف تیزی سے چڑھ رہے ہیں بلکہ لاکھوں دلوں کی دکھڑکن بھی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق فہدمصطفی ٰ اورصنم بلوچ فیملی فرینڈز ہیں اورسب سے حیران کن بات یہ ہیں کہ صنم بلوچ کو ٹی وی میں متعارف بھی فہد مصطفی نے ہی کر وایا تھا۔ لاکھوں دلوں کی دکھڑکن بھی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق فہدمصطفی ٰ اورصنم بلوچ فیملی فرینڈز ہیں اورسب سے حیران کن بات یہ ہیں کہ صنم بلوچ کو ٹی وی میں متعارف بھی فہد مصطفی نے ہی کر وایا تھا۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ