ہیڈلائنز


دبئی: معروف بھارتی اداکارہ کرینہ کپورکا دبئی میں زیورات کا کاروبار

Written by | روزنامہ بشارت

دبئی: معروف بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے دبئی میں میں زیورات کا کاروبار شروع کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ  اداکارہ نے دبئی کے معروف تجارتی مرکز میں جیولری کے 2 شوروم بنائے ہیں جن کا باقاعدہ افتتاح  آئندہ دو سے تین روز میں کردیا جائے گا۔ سونے کی خرید و فروخت کی مشہور  کمپنی ماربالا گولڈ اینڈ ڈائمنڈ کی برینڈ ایمبسڈر کرینہ کپور ایک ہی روز دونوں شورومز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گی۔ مذکورہ کمپنی نے اپریل 2013میں بھارتی اداکارہ کو اپنا برینڈ ایمبسڈر مقرر کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ