ہیڈلائنز


سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کو کہاں دیکھا گیا

Written by | روزنامہ بشارت

بولی وڈ کی خوبرو اور ناگن کے نام سے جانی جانے والی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور بھی اب بولی وڈ میں انٹری دینے کو تیار ہیں۔ وہ ان دنوں اس کے لئے خاصی محنت اور لگن کا مظاہرہ کرتی نظر آرہی ہیں جس کا ثبوت ان کے وزن میں نمایاں کمی بھی ہے۔بولی وڈ میں داخلے کے لئے انہوں نے وزن میں تو کمی کر ہی لی ہے لیکن ساتھ ہی تفصیلات کے مطابق بولی وڈ کی خوبرو اور ناگن کے نام سے جانی جانے والی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور بھی اب بولی وڈ میں انٹری دینے کو تیار ہیں۔ وہ ان دنوں اس کے لئے خاصی محنت اور لگن کا مظاہرہ کرتی نظر آرہی ہیں جس کا ثبوت ان کے وزن میں نمایاں کمی بھی ہے۔بولی وڈ میں داخلے کے لئے انہوں نے وزن میں تو کمی کر ہی لی ہے لیکن ساتھ ہی ساتھ وہ باندرا میں ایک ڈانس اسٹوڈیو میں ڈانسنگ کی کلاسز بھی لے رہی ہیں یہ تصاویر اسی اسٹوڈیو کے باہر لی گئی ہیں آپ بھی ملاحظہ کریں۔ ساتھ وہ باندرا میں ایک ڈانس اسٹوڈیو میں ڈانسنگ کی کلاسز بھی لے رہی ہیں یہ تصاویر اسی اسٹوڈیو کے باہر لی گئی ہیں آپ بھی ملاحظہ کریں۔

3fd6fbe60844ba99ba93712ade35f4cd15059815371dailyazad15059815372dailyazad

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ