ہیڈلائنز


آپ نے اشارہ کیوں کراس کیا آپ کو پتہ نہیں میں یہاں پر کھڑی ہوں

Written by | روزنامہ بشارت

معروف اداکارہ متھیر ا پولیس اہلکار کے روپ میں گاڑیاں روک کرچیکنگ کرتے ہوئے ، ڈرائیوروں کا کیا ری ایکشن تھا ؟ ویڈیو نےسب کو حیران کردیا ، متھیرا نے دوران ٹریفک ڈیوٹی کرتے ہوئے کہا کہ ادھر تو مزید ٹریفک آرہا ہے انہوں نے ایک گاڑی کو روکا اور ان کو کہا کہ برائے مہربانی ایسا بالکل نہ کرے ۔ایک اور گاڑی مالک کو انہوں نے روک اور اس کیساتھ انگریزی میں کچھ باتیں کی ۔انہوں نے کہا کہ آپ نے اشارہ کیوں کراس کیا کیا آپ کو پتہ نہیں میں یہاں پر کھڑی ہوں ۔اگر اس نے غلطی کی اور آپ کی گاڑی کو لگی ہے تو یہ آپ کا قصور ہے آپ جلدی کررہے ہیں ۔متھیرا نے آپ کو کہا کہ سارے لوگ سنگل توڑینگے اور ایک دوسرے کا خیال نہیں رکھیں گے تو ایسی طرح یہ نظام نہیں چلے گا 

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ