ہیڈلائنز


آپ بتا سکتے ہیں یہ بچی بولی وڈ کی کونسی مشہور حسینہ ہے؟

Written by | روزنامہ بشارت

بولی وڈ کی مشہور اور خوبرو حسینہ شروتی حسن اپنی خوبصورتی اور چہرے کے تاثرات بنانے کی وجہ سے خاصی مشہور ہیں۔ شروتی حسن نے اب تک بولی وڈ سمیت کئی تامل فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں وہ چاچی 420 کے اداکار کمال حسن کی بیٹی ہیں۔ان کے بارے میں کچھ حقائق ان کی ڈیبیو فلم ‘لک’ کے بعد ان کی ناک کی سرجری بہت تہلکہ

Shruti-Hassan-2014

خیز خبر بن کر ابھری۔شروتی کے پاس اپنے جوتوں کی کلیکشن میں 100 سے زیادہ جوڑیاں موجود ہیں۔شروتی نے اپنے کیریئر کا پہلا گانا فلم چاچی 420 کےلئے محض 6 سال کی عمر میں گایا۔شروتی 14 سال سے اسکرپٹس لکھتی آرہی ہیں اور وہ ایک چھوٹی مووی میں ہدایتکاری بھی کرچکی ہیں۔شروتی حسن 8 مختلف زبانیں جانتی ہیں اور باآسانی بات کرسکتی ہیں۔شروتی کبھی بھی اپنے دوستوں سے یہ نہیں چاہتیں کہ انہیں ایک اسٹار کی بیٹی کی طرح ٹریٹ کیا جائے۔شروتی حسن ایک ٹرینڈ کوچی پوڑی ڈانسر ہیں۔

Untitled-2 copykj7878c92565-f56f-d1e4-8483-583533d4478a

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ