ہیڈلائنز


نامور گلوکارہ لتا منگیشکر نے پاکستانی گلوکارہ عاصمہ لتا کو بھارت آنے کی پیشکش

Written by | روزنامہ بشارت

رصغیر کی نامور گلوکارہ لتا منگیشکر نے پاکستانی گلوکارہ عاصمہ لتا کو بھارت آنے کی پیشکش کی ہے ۔ عاصمہ لتا نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں بڑی خوش قسمت ہوں لتا منگیشکر جیسی لیجنڈ گلوکارہ نے اپنے ہاں آنے کی دعوت دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ لتا منگیشکر کا کہنا ہے کہ وہ میری گلوکاری سے بہت متاثر ہیں اور مجھے سامنے بٹھا کر میری آواز میں گیت سننا چاہتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ لتا منگیشکر بر صغیر کی مقبول آواز ہے اور ان کا دعوت دینا میرے لئے ہی نہیں نہیں بلکہ پاکستان کے لئے فخر کی بات ہے۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ