ہیڈلائنز


اسٹیج اداکارہ پرچوہدری نے ظلم کی انتہاکردی

Written by | روزنامہ بشارت

پاکستانی سٹیج اداکارہ کشش چوہدری کی گاڑی سے بچہ زخمی ہو گیا جس پر مقامی مشتعل افراد نے اداکارہ اور ان کے اہلخانہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، جبکہ مقامی افراد نے اس واقعے کی ویڈیو بھی بنا ڈالی ۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق گجرات کے علاقے شادیوال میں کشش چوہدری کی گاڑی کی ٹکر سے بچہ معمولیزخمی ہوا تولوگ مشتعل ہو گئے۔ لوگوں نے اداکارہ اور اہلخانہ کو تشدد کا نشانہ بنایا۔واقعہ کے بعد کشش چوہدری کی درخواست پر تھانہ کنجاہ میں مقدمہ درج کیا گیاپولیس نے اسٹیج اداکارہ کشش اور اس کے اہل خانہ پر تشدد کرنے والے دو مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان منیر اور افتخار نے اداکارہ اور اس کی فیملی کو تشدد کا نشانہ بنایا اور فوٹیج بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کئے۔ ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی شروع کردی گئی ہے۔کستانی سٹیج اداکارہ کشش چوہدری کی گاڑی سے بچہ زخمی ہو گیا جس پر مقامی مشتعل افراد نے اداکارہ اور ان کے اہلخانہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، جبکہ مقامی افراد نے اس واقعے کی ویڈیو بھی بنا ڈالی ۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق گجرات کے علاقے شادیوال میں کشش چوہدری کی گاڑی کی ٹکر سے بچہ معمولی زخمی ہوا تو لوگ مشتعل ہو گئے۔ لوگوں نے اداکارہ اور اہلخانہ کو تشدد کا نشانہ بنایا۔واقعہ کے بعد کشش چوہدری کی درخواست پر تھانہ کنجاہ میں مقدمہ درج کیا گیاپولیس نے اسٹیج اداکارہ کشش اور اس کے اہل خانہ پر تشدد کرنے والے دو مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان منیر اور افتخار نے اداکارہ اور اس کی فیملی کو تشدد کا نشانہ بنایا اور فوٹیج بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کئے۔ ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ