ہیڈلائنز


کیریئر میں فضائی انجینئر بننا چاہتی تھی

Written by | روزنامہ بشارت

پریانکا کا کہنا تھا کہ فلم انڈسٹری میں اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر اس مقام پر پہنچی ہوں‘ جب انڈسٹری میں آئی تو کوئی ہاتھ پکڑ کر آگے لے جانا والا نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ میں 17 سال کی عمر سے مشہور شخصیت بن چکی ہوں اور مجھے اس کے علاوہ کچھ یاد نہیں، مس انڈیا بننے کے بعد مجھے مس ورلڈ کا خطاب ملا۔فلم انڈسٹری میں آگے بڑھنے کی کوشش کی اس دوران نہ ہی میری کوئی ٹریننگ تھی نہ ہی کوئی مدد کرنے والا اور نہ ہی کوئی تجربہ میں نے صرف خود پر بھروسہ کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ