ہیڈلائنز


جب بھی کرینہ کپورکودیکھتی ہوں تو۔۔۔۔

Written by | روزنامہ بشارت

 بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ مدھوبالا کی چھوٹی بہن مدھر برج نے خواہش ظاہر کی ہے کہ مدھوبالا کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم میں کرینہ کپور مرکزی کردار ادا کریں۔بھارتی میڈیا کے مطابق مدھر برج نے گزشتہ روز دہلی میں قائم مادام تساو¿ میوزیم میں مدھوبالا کے مجسمے کی نقاب کشائی کی تقریب

میں شرکت کی اس دوران انہوں نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ لوگ مدھوبالا سے بے انتہا محبت کرتے ہیں، مجھے خوشی ہے کہ میری بہن آج بھی لوگوں میں دلوں میں بستی ہیں۔انہوں نے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک وقت تھا جب میں چاہتی تھی میری بہن کی زندگی پر بننے والی فلم میں مادھوری ڈکشٹ مرکزی کردار اداکریں لیکن اب چاہتی ہوں کہ کرینہ کپور مدھوبالا بنیں کیونکہ انہیں دیکھ کر مجھے مدھوبالا یاد آجاتی ہیں کرینہ بالکل مدھوبالا جیسی شرارتی اور بے حد خوبصورت ہیں بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ مدھوبالا کی چھوٹی بہن مدھر برج نے خواہش ظاہر کی ہے کہ مدھوبالا کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم میں کرینہ کپور مرکزی کردار ادا کریں۔بھارتی میڈیا کے مطابق مدھر برج نے گزشتہ روز دہلی میں قائم مادام تساو¿ میوزیم میں مدھوبالا کے مجسمے کی نقاب کشائی کی تقریب میں شرکت کی اس دوران انہوں نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ لوگ مدھوبالا سے بے انتہا محبت کرتے ہیں، مجھے خوشی ہے کہ میری بہن آج بھی لوگوں میں دلوں میں بستی ہیں۔انہوں نے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک وقت تھا جب میں چاہتی تھی میری بہن کی زندگی پر بننے والی فلم میں مادھوری ڈکشٹ مرکزی کردار اداکریں لیکن اب چاہتی ہوں کہ کرینہ کپور مدھوبالا بنیں کیونکہ انہیں دیکھ کر مجھے مدھوبالا یاد آجاتی ہیں کرینہ بالکل مدھوبالا جیسی شرارتی اور بے حد خوبصورت ہیں

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ