ہیڈلائنز


معروف پاکستانی گلوکارہ داعش کے خلاف بننے والی ہالی ووڈفلم میں کام کریں گی

Written by | روزنامہ بشارت

 گلوکارہ کومل رضوی نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف بننے والی فلم میں میری اداکاری منفرد ہوگی ‘گلوکاری کے شعبے کے بعد اب اداکاری میں بھی کامیابیوں کے ریکارڈ بنانے جا ری ہوں ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں گلوکارہ کومل رضوی نے کہا کہ داعش کے خلاف فلم ’’آفرین ‘‘ کینیڈا کے پروڈکشن ہائوس جانب سے بنائی جا

رہی ہے جس میں میرا کردار انتہائی منفرد ہوگا اور جس طر ح میں نے گلوکاری کے میدان میں اپنی کامیابیوں کا لوہا منوایا ہے اسی طر ح یہاں بھی کا میاب ہوں گی مذکورہ فلم داعش کے خلاف اور مسلمانوں کے حق پر مبنی ہے جس میں کام کرنے پر خوش ہوںاور مجھے اس بات کا بھی یقین ہے کہ اسکے بعد میں مزید فلموں میں بھی نظر آئوں گی ۔ گلوکارہ کومل رضوی نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف بننے والی فلم میںمیری اداکاری منفرد ہوگی ‘گلوکاری کے شعبے کے بعد اب اداکاری میں بھی کامیابیوں کے ریکارڈ بنانے جا ری ہوں ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں گلوکارہ کومل رضوی نے کہا کہ داعش کے خلاف فلم ’’آفرین ‘‘ کینیڈا کے پروڈکشن ہائوس جانب سے بنائی جا رہی ہے جس میں میرا کردار انتہائی منفرد ہوگا اور جس طر ح میں نے گلوکاری کے میدان میں اپنی کامیابیوں کا لوہا منوایا ہے اسی طر ح یہاں بھی کا میاب ہوں گی مذکورہ فلم داعش کے خلاف اور مسلمانوں کے حق پر مبنی ہے جس میں کام کرنے پر خوش ہوںاور مجھے اس بات کا بھی یقین ہے کہ اسکے بعد میں مزید فلموں میں بھی نظر آئوں گی ۔ داعش کے خلاف فلم ’’آفرین ‘‘ کینیڈا کے پروڈکشن ہائوس جانب سے بنائی جا رہی ہے جس میں میرا کردار انتہائی منفرد ہوگا اور جس طر ح میں نے گلوکاری کے میدان میں اپنی کامیابیوں کا لوہا منوایا ہے اسی طر ح یہاں بھی کا میاب ہوں گی مذکورہ فلم داعش کے خلاف اور مسلمانوں کے حق پر مبنی ہے جس میں کام کرنے پر خوش ہوںاور مجھے اس بات کا بھی یقین ہے کہ اسکے بعد میں مزید فلموں میں بھی نظر آئوں گی ۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ