ہیڈلائنز


بھارتی معروف اداکارہ اداکاری سےقبل کیا کام کرتی ہے

Written by | روزنامہ بشارت

بھارتی فلم انڈسٹری میں بہت سے اداکار ایسے ہیں جنہوں نے اپنا لوہا منوانے کے لیے بہت محنت کی ہے ان میں سے ایک نام جیکولین فرنینڈس کا ہے۔ فلمی بیک گراؤنڈ نہ ہونے کے باوجود انہوں نے بہت ہی کم عرصے میں نہ صرف اپنا لوہا منوایا بلکہ بہت کم عرصے میں لوگوں کی چہیتی اداکارہ بھی بن گئیں۔مگر اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے انکشاف کیا ہےکہ

وہ فلم انڈسٹری میں آنے سے پہلے بطور ویٹریس کام کرتی رہی ہے، انہوں نے بتایا کہ جب وہ14 سا ل کی تھی وہ پارٹ ٹا ئم بطور ویٹر یس کام کرتی تھی ۔انہوں نےسماجیرابطوں کی ویب سائٹ پراپنی تصاویر شئیر کرتے تفصیلات کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری میں بہت سے اداکار ایسے ہیں جنہوں نے اپنا لوہا منوانے کے لیے بہت محنت کی ہے ان میں سے ایک نام جیکولین فرنینڈس کا ہے۔ فلمی بیک گراؤنڈ نہ ہونے کے باوجود انہوں نے بہت ہی کم عرصے میں نہ صرف اپنا لوہا منوایا بلکہ بہت کم عرصے میں لوگوں کی چہیتی اداکارہ بھی بن گئیں۔مگر اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے انکشاف کیا ہےکہ وہ فلم انڈسٹری میں آنے سے پہلے بطور ویٹریس کام کرتی رہی ہے، انہوں نے بتایا کہ جب وہ14 سا ل کی تھی وہ پارٹ ٹا ئم بطور ویٹر یس کام کرتی تھی ۔انہوں نےسماجیرابطوں کی ویب سائٹ پراپنی تصاویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ" کیا میں آپ کا آڈر لے سکتی ہوں"؟ انہوں نے کہا کہ ان کو گزرا ہوا وقت یاد آرہا ہے جب وہ ویٹریس کا فریضہ سر انجام دیتی تھے۔ہوئے لکھا کہ" کیا میں آپ کا آڈر لے سکتی ہوں"؟ انہوں نے کہا کہ ان کو گزرا ہوا وقت یاد آرہا ہے جب وہ ویٹریس کا فریضہ سر انجام دیتی تھے

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ