ہیڈلائنز


سری دیوی کے بیان نے سب کو حیران کردیا

Written by | روزنامہ بشارت

بالی وڈ اداکارہ سری دیوی نے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ لوگ اب نئے موضوعات پر فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں، شائقین ملتی جلتی کہانیوں پر مبنی فلمیں دیکھ کر اکتا چکے ہیں ۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سری دیوی نے یہ بھی کہا کہ مجھے فلمی شائقین کے اس رویے پر بے حد خوشی ہے،اس سے ناصر نئے موضوعات پر زیادہ فلمیں بنیں گی بلکہ ان

کا معیار بھی بہتر ہوگا۔بالی ووڈ اداکارہ کا مزید کہناتھاکہ نئی انداز کی فلموں سے اداکاروں کو بھی کچھ نیا سیکھنے کو ملے گا ،یہ ان کے لئے اپنے ٹیلنٹ کو منوانے کا سنہرا موقع ہے۔انہوں نے کہا کہ انہیں اس وقت فلم نگری کا تفصیلات کے مطابق بالی وڈ اداکارہ سری دیوی نے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ لوگ اب نئے موضوعات پر فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں، شائقین ملتی جلتی کہانیوں پر مبنی فلمیں دیکھ کر اکتا چکے ہیں ۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سری دیوی نے یہ بھی کہا کہ مجھے فلمی شائقین کے اس رویے پر بے حد خوشی ہے،اس سے ناصر نئے موضوعات پر زیادہ فلمیں بنیں گی بلکہ ان کا معیار بھی بہتر ہوگا۔بالی ووڈ اداکارہ کا مزید کہناتھاکہ نئی انداز کی فلموں سے اداکاروں کو بھی کچھ نیا سیکھنے کو ملے گا ،یہ ان کے لئے اپنے ٹیلنٹ کو منوانے کا سنہرا موقع ہے۔انہوں نے کہا کہ انہیں اس وقت فلم نگری کا حصہ ہونے پر بھی خوشی ہے۔اداکارہ کی حال میں ریلیز ہونے والی فلم’ مام‘ ہے جو کہ کامیابی ہوئی ہےحصہ ہونے پر بھی خوشی ہے۔اداکارہ کی حال میں ریلیز ہونے والی فلم’ مام‘ ہے جو کہ کامیابی ہوئی ہے

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ