ہیڈلائنز


بھارت کی معروف اداکارہ ادیتا گوسوامی کو آپ یقیناً جانتے ہوں گے....

Written by | روزنامہ بشارت

بھارت کی معروف اداکارہ ادیتا گوسوامی کو آپ یقیناً جانتے ہوں گے ۔ جنہوں فلم زہر میں عمران ہاشمی کے مدمقابل ہیروئن کے طور پر کام کیااور اپنی بہترین ادکاری کی وجہ سے اپنے دیکھنے والوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا ۔انہوں نے فلم ’’اکثر‘‘ پاپ ‘ اور ڈائری آف دی بٹر فلائی میں بھی بہترین ادکاری کے جوہر دکھائے ۔ لیکن اب اداکارہ اسکرین پر

نظر نہیں آتی کیوں کہ انہوں نے بولی وڈ کے مشہور ڈائریکٹر موہت سُوری سے شادی کر لی ہے۔ان کے حال ہی میں نظر آنے والی تصاویر کو دیکھ کر مداحوں نے انگلیاں دانتوں میں دبا لیں ہیں ۔ بالی ووڈ کی معروف اداکارہ آج کل دیکھنے میں کیسی دکھائی دیتی ہیں ؟ تصاویر دیکھ کر آبھی دنگ رہ جائیں گے ۔

 
 
 
 
 
 
 
 
 

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ