ہیڈلائنز


اس کی ہیڈلائٹس ہیں اورنہ ہی ۔۔۔۔بھیروگوسوامی کی کریتی سینن پرشدیدتنقید

Written by | روزنامہ بشارت

بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن کی ایک ویڈیوسامنے آئی ہے جس میں وہ مبارکاں فلم کے گانے ہواہوا پرڈانس کررہی ہیں ۔کریتی سینن پلنگ کے اوپرکھڑی جوتے ہاتھ میں اٹھائے ڈانس کررہی ہوتی ہیں ان کی یہ ویڈیوجنگل کی آگ کی طرح ہرجگہ پھیل گئی اوردیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیاپروائرل ہوگئی

ان کے مداحوں نے جہاں ان کی خوب پذیرائی کی وہیں دوسری جانب انہیں شدیدتنقیدکانشانہ بھی بنایاگیااوروہ بھی عام آدمیوں کی جانب سے نہیں بلکہ بالی ووڈ انڈسٹری کی جانب سے۔اداکارہ بھیرو گوسوامی نے کریتی سینن کے ڈانس پرتبصر ہ کرتے ہوئے کہاکہ کریتی توپاگل عورتو ں کی طرح برتائوکررہی ہے ۔یہ اداکارہ کیسے بن گئی اس کی ہیڈلائٹس ہیں اورنہ ہی بمپرکالج کی لڑکیاں بھی اس اچھی دکھائی دیتی ہیں۔ان خیالات کااظہاربھیروگوسوامی نے اپنے سوشل میڈیااکاونٹ ٹوئٹرپرکیا۔ان کایہ کہناہی تھاکہ کریتی سینن کے مداح بھیروگوسوامی پرچڑھ دوڑے ایک سوشل میڈیاصار ف نے گوسوامی کے ٹوئٹ کاجواب دیتے ہوئے کہاکہ پہلے تم بتائوتم کون ہوبہن۔ایک صارف نے کہاکہ تم اچھی اداکارہ توبن نہیں پائی کم سے کم اچھی انسان توبن جائو۔ایک اورسوشل میڈیاصارف وامسی کرشنانے کہاکہ کریتی کے بھلے ہی ہیڈلائٹس اوربمپرنہیں تمہارے تھے توتم نے کیااکھاڑ لیا۔بھیروگوسوامی جن کااتناذکرہورہاہے آخریہ کون ہے اگرآپ ان کی گوگل پرتصاویرسرچ کریں توآپ کوان کی سنی لیون سے بھی زیادہ ہاٹ تصاویرملیں گی۔یہ محترمہ سے پہلے بالی ووڈ فلم بھیجافرائی میں ایک چھوٹے سے رول میں نظرآئی تھیں اوراس کے بعدہیٹ سٹوری ،مسٹربھٹی آن چھٹی جیسی فلموں میں کام کیا۔کمال آرخان بھی پیچھے نہ رہے اورکہاکہ یہ دیکھوبے چاری رابطہ فلم کے فلاپ ہونے کے بعدیہ ذہنی تواز کھوبیٹھی ہے۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ