ہیڈلائنز


دبنگ خان بھی سنی لیون کے نقش قدم پر چل پڑے

Written by | روزنامہ بشارت

بالی ووڈ کے دبنگ خان نے اپنی دلی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ بچہ گود لینا چاہتے ہیں۔ سلمان خان کا ایک تقریب میں انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ میں بچوں سے بے حد محبت کرتا ہوں اور میرے والدین مجھ سے محبت کرتے ہیں۔سلمان خان نے کہا کہ والدین اپنی زندگی میں میری اولاد دیکھنا چاہتے ہیں لہذا میں نے ان کی خواہش کا احترام

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ خان نے اپنی دلی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ بچہ گود لینا چاہتے ہیں۔ سلمان خان کا ایک تقریب میں انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ میں بچوں سے بے حد محبت کرتا ہوں اور میرے والدین مجھ سے محبت کرتے ہیں۔سلمان خان نے کہا کہ والدین اپنی زندگی میں میری اولاد دیکھنا چاہتے ہیں لہذا میں نے ان کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے آئندہ دو یا تین سال کے دوران بچہ گود لینے کی منصوبہ بندی کر لی ہے۔کرتے ہوئے آئندہ دو یا تین سال کے دوران بچہ گود لینے کی منصوبہ بندی کر لی ہے۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ