ہیڈلائنز


آئیفا ایوارڈز میں پہنے گئے لباس سوناکشی کو مہنگا پڑ گیا

Written by | روزنامہ بشارت

بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اس وقت اپنے سٹائلسٹ سے سخت ناراض اور مایوس ہوئیں جب آئیفا ایوارڈز کی تقریب کے لئے ان کے پہناوے کو سوشل میڈیا پر زبردست تنقید اور مزاح کا نشانہ بنایا گیا۔ سوناکشی نے رواں سال کے آئیفا ایوارڈز کی تقریب میں متعدد پرتوں والا رنگ برنگا لباس زیب تن کیا تھا جس کی وجہ سے

وہ سب کی نظر میں رہیں اور ان کی تصویر کے سوشل میڈیا پر آتے ہی ان پر منفی ریمارکس کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق سوناکشی نے اپنے سٹائلسٹ کے ساتھ اس بات پر طویل بات کی اور اپنی مایوسی کا اظہار تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اس وقت اپنے سٹائلسٹ سے سخت ناراض اور مایوس ہوئیں جب آئیفا ایوارڈز کی تقریب کے لئے ان کے پہناوے کو سوشل میڈیا پر زبردست تنقید اور مزاح کا نشانہ بنایا گیا۔ سوناکشی نے رواں سال کے آئیفا ایوارڈز کی تقریب میں متعدد پرتوں والا رنگ برنگا لباس زیب تن کیا تھا جس کی وجہ سے وہ سب کی نظر میں رہیں اور ان کی تصویر کے سوشل میڈیا پر آتے ہی ان پر منفی ریمارکس کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق سوناکشی نے اپنے سٹائلسٹ کے ساتھ اس بات پر طویل بات کی اور اپنی مایوسی کا اظہار کیا اور سخت ناراضگی کا اظہار بھی کیا۔کیا اور سخت ناراضگی کا اظہار بھی کیا۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ