ہیڈلائنز


سالگرہ پر مایا علی کو لگا بڑا جھٹکا

Written by | روزنامہ بشارت

 پاکستانی شوبز کی مایہ نا ز اداکارہ مایا علی آج اپنی 28 ویں سالگرہ منا رہی ہیں تاہم اس موقع پر ہیکرز نے بھی تحفہ دے ڈالا۔ جی ہاں، ہیکرز نے سالگرہ پر مایا علی کا انسٹاگرام اکاؤنٹ گزشتہ شب ہیک ہوگیا ۔مایا علی کے اس اکاؤ نٹ میں ہیک ہونے سے قبل 884 پوسٹس اور 1.4 ملین فالورز تھے۔ہیکر نے مایا علی کے اکاؤنٹ میں موجود تمام کو ڈیلیٹ کردیا

جبکہ ان کو فالو کرنے والے 14 لاکھ افراد میں سے بیشتر کو بھی ان فالو کردیا۔مایا علی کی ٹیم نے اکاؤنٹ کا کنٹرول تو اب واپس حاصل کرلیا مگر اب ان کے فالورز اب صرف 71 ہزار ہیں۔ اس اکاو¿ نٹ میں اب پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں بتایا گیا ' سالگرہ تو بہت اچھی رہی مگر اس خوفناک خبر کا سامنا نہیں کرپارہی کہ میرا سابق اکاؤ نٹ ہیک ہوگیا، میں کوئی راستہ تلاش نہیں کرسکی جس سے ڈیلیٹ ہونے والی پوسٹس کو واپس تفصیلات کے مطابق پاکستانی شوبز کی مایہ نا ز اداکارہ مایا علی آج اپنی 28 ویں سالگرہ منا رہی ہیں تاہم اس موقع پر ہیکرز نے بھی تحفہ دے ڈالا۔ جی ہاں، ہیکرز نے سالگرہ پر مایا علی کا انسٹاگرام اکاؤنٹ گزشتہ شب ہیک ہوگیا ۔مایا علی کے اس اکاؤ نٹ میں ہیک ہونے سے قبل 884 پوسٹس اور 1.4 ملین فالورز تھے۔ہیکر نے مایا علی کے اکاؤنٹ میں موجود تمام کو ڈیلیٹ کردیا جبکہ ان کو فالو کرنے والے 14 لاکھ افراد میں سے بیشتر کو بھی ان فالو کردیا۔مایا علی کی ٹیم نے اکاؤنٹ کا کنٹرول تو اب واپس حاصل کرلیا مگر اب ان کے فالورز اب صرف 71 ہزار ہیں۔ اس اکاو¿ نٹ میں اب پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں بتایا گیا ' سالگرہ تو بہت اچھی رہی مگر اس خوفناک خبر کا سامنا نہیں کرپارہی کہ میرا سابق اکاؤ نٹ ہیک ہوگیا، میں کوئی راستہ تلاش نہیں کرسکی جس سے ڈیلیٹ ہونے والی پوسٹس کو واپس لاسکوں'۔ان کا کہنا تھا ' اب بھی متعدد ایسے کمنٹس اور میسجز مل رہے ہیں کہ یہ ایک جعلی اکاؤ نٹ ہے، تو آپ کے سامنے کچھ وقت میں حقیقت سامنے آجائے گیلاسکوں'۔ان کا کہنا تھا ' اب بھی متعدد ایسے کمنٹس اور میسجز مل رہے ہیں کہ یہ ایک جعلی اکاؤ نٹ ہے، تو آپ کے سامنے کچھ وقت میں حقیقت سامنے آجائے گی

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ