ہیڈلائنز


زندگی کا بڑا واقعہ بچپن ہے جسے کبھی نہیں بھولتی‘ثناءنے بڑے راز سے پردہ چاک کردیا

Written by | روزنامہ بشارت

 اداکارہ ثنا نے کہا ہے کہ زندگی کا سب سے بڑا واقعہ بچپن ہے جسے کبھی نہیں بھولتی۔ ایف اے کے بعد شوبز میںآئی‘بھارت کی پنجابی فلم دل پردیسی میں کام کیا ہے سیاست سے بالکل دلچسپی نہیں ہے-اپنے ایک انٹرویو میں ثنانے کہا کہ اپنی ذات میں گم رہنے والی لڑکیوں دوسروں کے جھگڑوں میں نہیں پڑتی اگر میرا کسی سے اختلاف ہو بھی تو وہ

اصولی تھا میں روزانہ وزرش کرتی ہوں مگر جم نہیں جاتی عام طور پر رات دیر گئے تک کام ہوتا ہے اکثر دیر سے سوتی ہوں اس لیے صبح دیر سے ہی اٹھتی ہوں۔ ایک سوال کے جواب میں کہا کہ شوبز میں کامیابی صرف تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثنا نے کہا ہے کہ زندگی کا سب سے بڑا واقعہ بچپن ہے جسے کبھی نہیں بھولتی۔ ایف اے کے بعد شوبز میںآئی‘بھارت کی پنجابی فلم دل پردیسی میں کام کیا ہے سیاست سے بالکل دلچسپی نہیں ہے-اپنے ایک انٹرویو میں ثنانے کہا کہ اپنی ذات میں گم رہنے والی لڑکیوں دوسروں کے جھگڑوں میں نہیں پڑتی اگر میرا کسی سے اختلاف ہو بھی تو وہ اصولی تھا میں روزانہ وزرش کرتی ہوں مگر جم نہیں جاتی عام طور پر رات دیر گئے تک کام ہوتا ہے اکثر دیر سے سوتی ہوں اس لیے صبح دیر سے ہی اٹھتی ہوں۔ ایک سوال کے جواب میں کہا کہ شوبز میں کامیابی صرف خوبصورتی سے نہیں ملتی بلکہ انسان میں ٹیلنٹ بھی ہونا چاہیے۔خوبصورتی سے نہیں ملتی بلکہ انسان میں ٹیلنٹ بھی ہونا چاہیے۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ