ہیڈلائنز


بھارتی اداکارہ کا برہنہ سین منظر عام پر آنے کے بعد بھونچال

Written by | روزنامہ بشارت

ممبئی: ساوتھ انڈین اداکارہ ارچنا گلرانی جو اپنے اسٹیج کے نام سنجانا سے مشہور ہیں کی نئی ریلیز ہونے والی فلم دندو پالیا کے ایک برہنہ سین نے پورے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔

پاکستان ٹرائب ڈاٹ کام لائف اسٹائل ڈیسک کے مطابق فلم میں اس برہنہ سین کو سینسر بورڈ کی جانب سے ابھی تک اجازت نہیں ملی مگر یہ پہلے ہی انٹرینٹ پر بھونچال لے آیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ارچنا برہنہ سین کرنے کے حوالے سے ہی مشہور ہیں،اس فلم میں ان کا برہنہ سین جیل میں ہے جب ان پر تشدد کیا جا رہا ہے۔

فلم کے ہدائتکار کا اس سین کے متعلق انوکھا بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے ہم سب ہالی وڈ کی فلمیں بڑے شوق سے دیکھتے ہیں اور ان میں ایسے سین بکثرت ملتے ہیں مگر ہماری فلم انڈسٹری اتنی میچور نہیں ہوئی۔

 

اس سین کے بارے میں ارچنا کا کہنا ہے کہ یہ ایک ایکسیڈنٹ تھا اور ہم اس ویڈیو کو لیک کرنے والے کو ڈھونڈ رہے ہیں۔

تاہم بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ یہ سین فلم بینوں کو فلم دیکھنے پر اکسانے کے لئے ہے۔

 

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ