ہیڈلائنز


دل والے دلہنیا لے جائیں گے کی ‘پریتی’ 22 سالوں بعد....

Written by | روزنامہ بشارت

1995 میں ریلیز ہوئی فلم “دل والے دلہنیا لے جائیں گے”نے شاہ رخ خان کو “کنگ خان”بنانے میں اہم کردار ادا کیا تھا ،یہ فلم ان کے کیر یئر کیلئے ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوئی اور انہیں بلندیوں کے اس مقام پر پہنچادیا جہاں پہنچنے کا خواب ہر انسان دیکھتا ہے۔فلم میں شاہ رخ اور کاجول کے علاوہ ایک اور

اداکارہ مندرا بیدی(پریتی)کے کردار میں نظر آئی تھیں جن کا گانا “مہندی لگاکے رکھنا”بہت مقبول ہوا تھا ،فلم میں پریتی کاجول اور کُنجیت کی شادی کے دوران شاہ رخ خان(راج)کو پسند کرنے لگتی ہیں لیکن بد قسمتی سے راج انہیں نہیں ملتا۔دل والے دلہنیا لے جائیں گےکو ریلیز ہوئے 22 برس کا عرصہ گزر چکا ہے اور فلم میں کام کرنے والے اداکار ان برسوں میں تبدیل ہوچکے ہیں۔مندرابیدی 15اپریل 1972کوپیداہوئیںانہوں نے اپنے ٹیلی ویژن کیرئیرکاآغاز1994میںبھارتی ٹی وی دوردرشن سے کیا۔جوکہ بھارت میں پہلاسوپ تھاجوکسی ٹی وی پرنشرہوا۔مندرابیدی نے راج کوشال سے 14فروری 1999میں شادی کی۔1995 میں ریلیز ہوئی فلم “دل والے دلہنیا لے جائیں گے”نے شاہ رخ خان کو “کنگ خان”بنانے میں اہم کردار ادا کیا تھا ،یہ فلم ان کے کیر یئر کیلئے ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوئی اور انہیں بلندیوں کے اس مقام پر پہنچادیا جہاں پہنچنے کا خواب ہر انسان دیکھتا ہے۔فلم میں شاہ رخ اور کاجول کے علاوہ ایک اور اداکارہ مندرا بیدی(پریتی)کے کردار میں نظر آئی تھیںمندرا میں بھی کافی تبدیلیاں آئی ہیں ،ان کی حالیہ تصاویر دیکھئے۔

 
 

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ