ہیڈلائنز


زوہیب حسن کی موسیقی کی دنیا میں واپسی

Written by | روزنامہ بشارت

 

لاس اینجلس : صرف 14 جولائی کو ریلیز ہونے والی پلینٹ آف دی ایپس کے نئے سیکوئل نے صرف چند دن کے قلیل عرصے میں 5 ارب 93 کروڑ کا بزنس کرکے نیا ریکارڈ بنالیا۔
ہالی ووڈ کے بن مانس بڑے پردے پر آتے ہی ہر جگہ چھاگئے۔ امریکی باکس آفس پر " وار فار دی پلانیٹ آف دی ایپس" ریلیز ہوتے ہی چھاگئی اور تقریباًچھ ارب کا بزنس کرلیا۔
بلاک بسٹر سائنس فکشن فلم ' رائز آف دی پلانیٹ آف دی ایپس ' کے سیکوئل ' وار فاردی پلانیٹ آف دی ایپس ' کی کہانی ایسے بن مانسوں کے گرد گھوم رہی ہے جو دنیا پر اپنا قبضہ جمانے کی کو ششیں کرتے دکھائی دیتے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ