ہیڈلائنز


ایشادیول نے کچھ زیادہ ہی ہاٹ تصاویرسوشل میڈیاپرشیئرکردیں

Written by | روزنامہ بشارت

ادکارہ ایشا دیول آج کل کوئی فلم نہیں کر رہیں وہ اپنے آنے والے بچے کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی تازہ ترین تصاویر شئیر کیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق بالی وڈ اداکارہ ایشا دیول نے اپنی تازہ ترین تصاویر انسٹا گرام پر شئیر کی ہیں جن میں وہ کچھ زیادہ

ہی ایکسپوز ہو گئیں ہیں۔رپورٹ کے مطابق ایشا دیول نے انسٹا گرام پر اپنی تصاویر شئیر کی ہیں اور ساتھ ہی لکھا ہے سو ہاٹ بارشیں کہاں کھو گئیں۔یاد رہے کہ لیجنڈ اسٹارز دھرمیندر اور ہیما مالنی کی بیٹی ایشا دیول کی شادی بزنس مین بھارت تختانی کے ساتھ ہوئی ہے۔بھارتی اداکارہ کی شادی 29 جون2012کوہوئی۔میک اپ کے حوالے سے ادکارہ نے بیان میں کہاتھاکہ پہلے تو میک اپ کرنے کے بعد میں خود سے سوال کرتی تھی۔۔۔۔کیا یہ میں ہی ہوں اور اب اس سے انجوائے کرنے لگی ہوں زندگی میں وقت اور ضرورت کے مطابق ہر کسی کو تبدیلی کرنا پڑتی ہے کچھ عرصہ قبل کسی نے مجھ سے کہاتھا کہ مجھے میک اپ کرنا چاہیے لیکن میں نے اس خیال کو مسترد کردیاتھا انہوں نے کہا کہ اب محسوس کرتی ہوں کہ بات درست تھی میں اپنی ماں کو یہ کرتے دیکھتی رہی ہوں اس لیے بھی اب زیادہ پریشانی نہیں ہوتی ہے۔ بالی ووڈ کی ڈریم گرل ہیما مالنی کی بیٹی و اداکارہ ایشا دیول کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے جس پر دیول خاندان بھی خوشی سے سرشار ہے۔اداکارہ کے حاملہ ہونے کی تصدیق ان کی والدہ ہیما مالنی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کی ہے۔ ہیما مالنی کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ بیٹی ایشا کے ہاں پہلے بچے کی ولادت کی آمد متوقع ہے جس پر ہم سب خوشی سے سرشار ہیں۔جس کے بعداداکارہ کی بیٹی نے اپنی تصاویرسوشل میڈیاپرشیئرکیں۔

 

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ