ہیڈلائنز


سری دیوی کی بیٹی کی دلچسپ خواہش

Written by | روزنامہ بشارت

 بالی وڈ اداکارہ سری دیوی کی چھوٹی بیٹی خوشی کی ماڈل بننے کی خواہشمند ہیں۔ جمعہ کو بھارتی میڈیاکے مطابق اداکارہ سری دیوی نے اپنی بیٹیوں جانوی اور خوشی کپور کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی چھوٹی بیٹی خوشی کی ماڈلنگ میں قدم رکھنے کی خواہش ہے ۔جس پر خوشی کا کہنا ہے کہ وہ ماڈلنگ میں آنا چاہتی ہیں ،پہلے وہ

ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں پھر وکیل جبکہ اب وہ ماڈلنگ میں آنا چاہتی ہیںاور وہ ماڈلنگ میں کچھ نیا کرنے کے انتظار میں ہیں۔واضح رہے کہ سری دیوی کی فلم ’’موم ‘‘ آریلیز کر دی گئی ہے اور اس حوالے سے مثبت رد تفصیلات کے مطابق بالی وڈ اداکارہ سری دیوی کی چھوٹی بیٹی خوشی کی ماڈل بننے کی خواہشمند ہیں۔ جمعہ کو بھارتی میڈیاکے مطابق اداکارہ سری دیوی نے اپنی بیٹیوں جانوی اور خوشی کپور کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی چھوٹی بیٹی خوشی کی ماڈلنگ میں قدم رکھنے کی خواہش ہے ۔جس پر خوشی کا کہنا ہے کہ وہ ماڈلنگ میں آنا چاہتی ہیں ،پہلے وہ ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں پھر وکیل جبکہ اب وہ ماڈلنگ میں آنا چاہتی ہیںاور وہ ماڈلنگ میں کچھ نیا کرنے کے انتظار میں ہیں۔واضح رہے کہ سری دیوی کی فلم ’’موم ‘‘ آج (جمعہ )ریلیز کر دی گئی ہے اور اس حوالے سے مثبت رد عمل دیکھنے میں آرہا ہے عمل دیکھنے میں آرہا ہے

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ