ہیڈلائنز


اسٹیج ڈراموں میں شائقین ڈانس دیکھنے کے لئے آتے ہیں

Written by | روزنامہ بشارت

سٹیج ڈراموں کی مشہور ڈانسرصائمہ خان نے کہا ہے کہ سٹیج ڈراموں میں شائقین ڈانس دیکھنے کے لئے آتے ہیں۔ اسٹیج پر نئی آنیوالی اداکارؤں کا راستہ روکنے نہیں ان کا حوصلہ بڑھانے کی ضرورت ہے مگر بد قسمتی سے بعض اداکارؤں نے تھیٹر کو سرکس بنا دیا ہے ۔ اپنے ایک انٹرویومیں صائمہ خان نے کہا کہ پہلے لوگ کامیڈی دیکھنے کیلئے آتے تھے لیکن اب ڈانس دیکھنے کیلئے آتے ہیں۔ واضح رہے کہ صائمہ خان سٹیج ڈراموں کی معروف اداکارہ اور ڈانسر ہیں

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ