ہیڈلائنز


بھارتی فن کاروں ، پروڈیوسر اور ڈائریکٹر زکی پاکستان میں دل چسپی بڑھنے لگی

Written by | روزنامہ بشارت

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور رنبیر کپور آج کراچی کے صحافیوں سے سکائپ کے ذریعے بات چیت کریں گے۔ دونوں مقبول فلمی ستارے اپنی نئی ریلیز ہونے والی فلم جگا جاسوس کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔بالی ووڈ فلموں کی پاکستانی سینما گھروں میں نمائش کے بعد بھارتی فن کاروں ، پروڈیوسر اور ڈائریکٹر زکی پاکستان میں

دل چسپی بڑھنے لگی۔ گزشتہ چند برسوں میں کئی بالی وڈ اداکاروں نے نہ صرف پاکستان کا دورہ کیا بلکہ چند پاکستانی فلموں میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائے۔ اب کترینہ کیف اور رنبیر کپور فلمی کی پروموشن اور اپنے نئے تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور رنبیر کپور آج کراچی کے صحافیوں سے سکائپ کے ذریعے بات چیت کریں گے۔ دونوں مقبول فلمی ستارے اپنی نئی ریلیز ہونے والی فلم جگا جاسوس کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔بالی ووڈ فلموں کی پاکستانی سینما گھروں میں نمائش کے بعد بھارتی فن کاروں ، پروڈیوسر اور ڈائریکٹر زکی پاکستان میں دل چسپی بڑھنے لگی۔ گزشتہ چند برسوں میں کئی بالی وڈ اداکاروں نے نہ صرف پاکستان کا دورہ کیا بلکہ چند پاکستانی فلموں میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائے۔ اب کترینہ کیف اور رنبیر کپور فلمی کی پروموشن اور اپنے نئے پروجیکٹ کے بارے میں کراچی کے میڈیا نمائندوں سے تفصیلی بات چیت کریں گے۔پروجیکٹ کے بارے میں کراچی کے میڈیا نمائندوں سے تفصیلی بات چیت کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ