ہیڈلائنز


دپیکا کی بہن کی تصاویر دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

Written by | روزنامہ بشارت

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اپنے حسن اور اداکاری سے فلم انڈسٹری پر راج کر رہی ہیں لیکن اب انہوں نے اپنی چھوٹی بہن انیشا پڈوکون کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ہے جنہیں دیکھ کر کسی کو بھی یقین نہیں آیا کہ وہ ان کی بہن ہیں۔

 

26 سالہ انیشا پڈوکون خود کو کیمروں کی چکاچوند سے دور ہی رکھتی ہیں اور اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے انہوں نے کھیلوں میں دنیا میں نام کمایا ہے۔ بیڈمنٹن کے سابق کھلاڑی پراکاش پڈوکون کی بیٹی نے گولف کو اپنے کیرئیر کے طورپر منتخب کیا اور کئی بین الاقوامی مقابلوں میں بھارت کی نمائندگی کر چکی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ