ہیڈلائنز


بالی ووڈ اداکارہ سلینا جیٹلی کے گھر صف ماتم بچھ گئی

Written by | روزنامہ بشارت

وی کے جیٹلی کافی عرصے سے علیل تھے، سلینا والد کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے دبئی واپس بھارت پہنچ گئیں بھارتی اداکارہ سلینا جیٹلی کے والد وی کے جیٹلی طویل علالت کے بعد دم توڑ گئے جس کے بعد وہ دبئی میں اپنا قیام مختصر کر کے وطن واپس پہنچ گئی ہیں تا کہ والد کی آخری رسومات میں شامل ہو سکیں۔ وی کے جیٹلی کافی عرصے سے علیل تھے

۔سلینا جیٹلی بھی حاملہ ہونے کی وجہ سے دبئی میں مقیم تھیں جن کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش کی متوقع ہے۔ انہوں نے اپنے حاملہ ہونے کی خبر سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی تھی۔ خیال رہے کہ وہ پہلے ہی تفصیلات کے مطابق وی کے جیٹلی کافی عرصے سے علیل تھے، سلینا والد کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے دبئی واپس بھارت پہنچ گئیں بھارتی اداکارہ سلینا جیٹلی کے والد وی کے جیٹلی طویل علالت کے بعد دم توڑ گئے جس کے بعد وہ دبئی میں اپنا قیام مختصر کر کے وطن واپس پہنچ گئی ہیں تا کہ والد کی آخری رسومات میں شامل ہو سکیں۔ وی کے جیٹلی کافی عرصے سے علیل تھے۔سلینا جیٹلی بھی حاملہ ہونے کی وجہ سے دبئی میں مقیم تھیں جن کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش کی متوقع ہے۔ انہوں نے اپنے حاملہ ہونے کی خبر سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی تھی۔ خیال رہے کہ وہ پہلے ہی جڑواں بچوں کی ماں ہیں اور اب دوبارہ جڑواں بچوں کی پیدائش کی توقع کی جا رہی ہے۔جڑواں بچوں کی ماں ہیں اور اب دوبارہ جڑواں بچوں کی پیدائش کی توقع کی جا رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ