ہیڈلائنز


سری دیوی کی بیٹی خوشی کپور’’ڈانس پلس 3‘‘ کے آڈیشن میں ....

Written by | روزنامہ بشارت
بالی وڈ اداکارہ سری دیوی کی چھوٹی بیٹی خوشی کپور نے حال ہی میں ڈانس ریئلٹی شو’’ڈانس پلس 3‘‘ میں آڈیشن دیا لیکن وہ 12امیدواروں کی لسٹ میں شامل نہیں ہو سکیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سری دیوی کی بڑی بیٹی جھانوی کپور نے بالی وڈ فلم انڈسٹری میں قدم رکھتے ہی کرن جوہر کی تین فلموں کے لئے معاہدہ کر لیا ہے اس کے علاوہ ان کی چھوٹی بیٹی خوشی نے ڈانس ریئلٹی شو’’ڈانس پلس 3‘‘ میں آڈیشن دیا اور اپنی قابلیت پر بغیر کسی سفارش کے 35 امیدواروں کی لسٹ میں شامل ہو گئی لیکن وہ12امیدواروں کی لسٹ میں نہ آسکیں

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ