ہیڈلائنز


اداکارہ کرشمہ کو 43 سال بعد زندگی کی بڑی خوشخبری مل گئی

Written by | روزنامہ بشارت

بالی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور کا 43 واں جنم دن ہے ۔ چار فلم فیئر کے علاوہ انہوں نے متعدد ایوارڈز حاصل کئے ہیں ۔ بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف کپور خاندان سے تعلق رکھنے والی کرشمہ کپور انیس سو چوہتر کو ممبئی میں پیدا ہوئیں ۔اداکار راج کپور ان کے دادا ، اور رندھیر کپور والد اور ببیتا والدہ ہیں ۔ ان کی بہن کرینہ کا

شمار بالی ووڈ کی ٹاپ ہیروئنز میں ہوتا ہے ۔ انہوں نے سترہ برس کی عمر میں فلم پریم قیدی سے بالی ووڈ میں قدم رکھا ۔ ان کی کامیاب فلموں میں قلی نمبر ون ، راجہ ہندوستانی ، بیوی نمبر ون ، دل تو پاگل تفصیلات کے مطابق  بالی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور کا 43 واں جنم دن ہے ۔ چار فلم فیئر کے علاوہ انہوں نے متعدد ایوارڈز حاصل کئے ہیں ۔ بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف کپور خاندان سے تعلق رکھنے والی کرشمہ کپور  انیس سو چوہتر کو ممبئی میں پیدا ہوئیں ۔اداکار راج کپور ان کے دادا ، اور رندھیر کپور والد اور ببیتا والدہ ہیں ۔ ان کی بہن کرینہ کا شمار بالی ووڈ کی ٹاپ ہیروئنز میں ہوتا ہے ۔ انہوں نے سترہ برس کی عمر میں فلم پریم قیدی سے بالی ووڈ میں قدم رکھا ۔ ان کی کامیاب فلموں میں قلی نمبر ون ، راجہ ہندوستانی ، بیوی نمبر ون ، دل تو پاگل ہے ، فضا اور زبیدہ شامل ہیں ۔کرشمہ نے دو ہزار چار میں فلم نگری کو خیر باد کہا اور دو ہزار بارہ میں ڈینجرس عشق سے واپس آئیں لیکن ایک با پھر پردے سے غائب ہو گئیںہے ، فضا اور زبیدہ شامل ہیں ۔کرشمہ نے دو ہزار چار میں فلم نگری کو خیر باد کہا اور دو ہزار بارہ میں ڈینجرس عشق سے واپس آئیں لیکن ایک با پھر پردے سے غائب ہو گئیں

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ