ہیڈلائنز

سمندر کی تہہ میں! کترینہ کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

Written by | روزنامہ بشارت

سمندروں کے عالمی دن کے موقع پر بالی ووڈ کی باربی ڈوول کترینہ کیف نے سوشل میڈیا پر اپنی حیرت انگیز ویڈیو جاری کر کے دھوم مچادی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ نے سمندر کا عالمی دن سمندر کی تہہ میں بنایا۔ انہوں نے اس دن کی مناسبت سے ایک ویڈیو بھی انٹر نیٹ پر جاری کی جس میں وہ ایک بہت بڑی مچھلی کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ کی اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر لاکھوں صارفین دیکھ چکے ہیں

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ