ہیڈلائنز


اداکار جارج کلونی کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش

Written by | روزنامہ بشارت

56 سالہ جارج کلونی اور 39 سالہ امل کلونی کی شادی 2014 میں ہوئی، ان کا شمار دنیا کے مشہور اور بااثر شخصیات میں کیا جاتا ہے۔

لبنانی نژاد امل کلونی جارج کلونی کی دوسری اہلیہ ہیں، جو پیشے کے اعتبار سے وکیل ہیں۔

ترجمان کے مطابق ’ان دونوں نے اپنے بیٹے کا نام الیگزینڈر کلونی جبکہ بیٹی کا نام ایلا رکھا ہے اور دونوں بچے اور والدہ خیریت سے ہیں‘۔

ساتھ ہی انہوں نے مزاحیہ انداز میں یہ بھی کہا کہ 'جارج اس وقت بے ہوش ہیں اور چند روز میں ٹھیک ہوجائیں گے‘۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ