ہیڈلائنز


دبنگ اداکارہ کی زندگی میں بڑی خوشی

Written by | روزنامہ بشارت

بولی وڈ کی دبنگ اداکارہ سوناکشی سنہا 30 سال کی ہو گئیں اور انہوں نے اپنی سالگرہ اپنی فیملی کے ساتھ منائی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دبنگ گرل سونا کشی سنہا 2 جون 1987ء کو معروف اداکار شترو گھن سنہا کے گھر پیدا ہوئی تھیں اور ابتدا میں وہ بہت موٹی تھیں مگر وقت کے ساتھ ساتھ اور فلموں میں انٹری دینے کیلئے انہوں نے خود کو فٹ کر لیا۔ سلمان خان کے ساتھ ان کی فلم دبنگ سپر ہٹ رہی اور ان کا ڈائیلاگ’’صاحب مار سے نہیں پیار سے ڈر لگتا ہے‘‘ عوام میں خصوصی پذیرائی حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔

میں انٹری دینے کیلئے انہوں نے خود کو فٹ کر لیا۔ سلمان خان کے ساتھ ان کی فلم دبنگ سپر ہٹ رہی اور ان کا ڈائیلاگ’’صاحب مار سے نہیں پیار سے ڈر لگتا ہے‘‘ عوام میں خصوصی پذیرائی حاصل کرنے میں کامیاب رہا

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ