ہیڈلائنز


اداکارہ منیشا کوئرالہ نے اپنی نئی فلم

Written by | روزنامہ بشارت

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ منیشا کوئرالہ نے اپنی نئی فلم’’ ڈیئر مایا‘‘ کی تشہیر کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دور میں فلموں کے لیے بہترین موضوعات کا انتخاب کیا جارہا ہے جس کی پہلے کبھی توقع نہیں کی گئی تھی۔ اداکارہ نے کہا کہ اس حوالے سے فلمسازوں کو اپنا نظریہ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔

یاد رہے کہ فلم’’ ڈیئر مایا‘‘ کی ہدایات سنینا بھٹنگر نے دی ہے، یہ فلم 2 جون کو ریلیز کی جائے گی۔

 

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ