ہیڈلائنز


اداکار ویوک اوبرائے نے حال ہی میں سکما حملے میں....

Written by | روزنامہ بشارت

اداکار ویویک اوبرائے نے مارچ میں تیزاب حملے میں متاثرہ لڑکی سے ملاقات کی ، متاثرہ لڑکی نے انہیں اپنے مسائل سے متعلق آگاہ کیا جس پر ویویک نے وعدہ کیا کہ وہ انہیں شادی کے موقع پر گھر تحفے میں دیں گے۔ویویک اوبرائے نے نا صرف متاثرہ لڑکی کی شادی میں شرکت کی بلکہ اسے گھر تحفے میں دے کر اپنا وعدہ بھی پورا کیا۔ اداکار ویوک اوبرائے نے حال ہی میں سکما حملے میں سی آر پی ایف کے 25 جوانوں کے خاندانوں میں فلیٹس بھی تقسیم کئے۔

شادی کے موقع پر گھر تحفے میں دیں گے۔ویویک اوبرائے نے نا صرف متاثرہ لڑکی کی شادی میں شرکت کی بلکہ اسے گھر تحفے میں دے کر اپنا وعدہ بھی پورا کیا۔ اداکار ویوک اوبرائے نے حال ہی میں سکما حملے میں سی آر پی ایف کے 25 جوانوں کے خاندانوں میں فلیٹس بھی تقسیم کئے۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ