ہیڈلائنز


اس اداکار کیساتھ کام کرتے ہوئے لطف اندوز ہوتی ہوں

Written by | روزنامہ بشارت

بالی وڈ اداکارہ پرنیتی چوپڑاکا کہنا ہے کہ انہیں اجے دیوگن کے ساتھ کام کرتے ہوئے وہ بہت لطف اندوز ہوتی ہیں ۔آج کل پرنیتی فلم ”گول مال4“ میں اجے کے ساتھ شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ وہ شوٹنگ کے دوران بھی بہت انجوائے کرتی ہیں اور بعد میں انہیں اجے سر کے ساتھ باتیں کر کے بہت اچھا لگتا ہے کیونکہ وہ بہت مزے کی کہانیاں سناتے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اجےے سر کےساتھ کام کر دوران بہت کچھ سیکھا ہے۔کرتی ہیں اور بعد میں انہیں اجے سر کے ساتھ باتیں کر کے بہت اچھا لگتا ہے کیونکہ وہ بہت مزے کی کہانیاں سناتے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اجےے سر کےساتھ کام کر دوران بہت کچھ سیکھا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ