ہیڈلائنز


جیمز بانڈاسٹار راجر مور انتقال کر گئے

Written by | روزنامہ بشارت

جیمز بانڈاسٹار راجر مور 89سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔برطانوی ٹی وی کے مطابق معروف فلمی اداکار راجر مورسوئٹزرلینڈ میں زیر علاج تھے جبکہ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ راجر مور کافی عرصہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اورسوئٹرز لینڈ کے ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد آخر کار 89سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔واضح رہے کہ مرحوفلم سٹار کی مشہور ترین فلموں میں سکائی فال،گولڈن فنگروغیرہ شامل ہیں

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ