ہیڈلائنز


بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نے شادی کر کے فلمی دنیا کو خیر آباد کر دیا

Written by | روزنامہ بشارت

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ لیزا ہیڈن نے طویل معاشقے کے بعد پاکستانی نژاد برطانوی بزنس مین سے 29اکتوبر 2016میں شادی کر کے فلمی دنیا کو خیر آباد کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق لیزا ہیڈن نے فلم ’’عائشہ‘‘ سے فلم نگری میں انٹری دی اس فلم کو کوئی خاص پذیرائی نہ مل سکی جبکہ اداکارہ نے فلم ’’کوئین ‘‘ سے بہترین اداکاری کر کےلوگوں کی توجہ حاصل کی ۔ اس فلم کے بعد لیزا ہیڈن نے فلم ’’ہاوس فل 3‘‘ اور ’’اے دل مشکل ‘‘ میں بھی اہم کردار ادا کیا ۔ بالی ووڈ کی ابھرتی اداکارہ لیزا ہیڈن نے طویل معاشقے کے بعد اپنے قریبی دوست پاکستان نژاد برطانوی بزنس مین ڈینو لالوانی سے نے اپنے کیرئیر کے عروج پر ہی پاکستانی نژاد برطانوی بزنس مین دینو للوانی سے 29اکتوبر 2016میں شادی کر کے فلمی دنیا کو خیر آبادکیا ۔ دونوں کی شادی کی تقریب تھائی لینڈ کے ساحلی شہر پھکیٹ میں

ہوئی جس میں رشتے داروں اور قریبی دوستوں نے شرکت کی ۔ لیزا ہیڈن نے فلم نگری چھوڑتے ہی اچانک منظر سے غائب ہو گئیں جس نے مداحوں میں تشویش کی لہردوڑا دی ، تاہم لیزا ہیڈن نے اپنے بچے کی تصاویر کو انسٹا گرام پر شیئرکیںہیں ، ان کی حالیہ تصاویر ان کے بچے کے ساتھ دیکھنے کو آئیں ہیں ۔ جس کو دیکھ کر آپ بھی یقیناً دنگ رہ جائیں گے

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ