ہیڈلائنز


دپیکامافیہ کوئین رحیم خان کا کردار کرنے جارہی ہیں

Written by | روزنامہ بشارت

دپیکا پڈوکون اپنے کیریئر میں پہلی مرتبہ پروڈیوسر ویشال بھردواج کی فلم میں کام کریں گی، جس میں ان کے ہمراہ عرفان خان اہم کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔

ویشال بھردواج کے ساتھ پہلی مرتبہ کام کرنے کے حوالے سے دپیکا پڈوکون کا کہنا تھا ’میں نے اب تک ان کے ساتھ کام نہیں کیا تو میں بہت زیادہ کچھ نہیں کہہ سکتی، لیکن ایک اداکار ہونے کی حیثیت سے جس طرح کی فلمیں وہ بناتے ہیں اس کے باعث میں ان کے ساتھ کام ضرور کرنا چاہتی تھی، میں ویشال بھردواج کے ساتھ کام کرنے کے حوالے سے بے حد پرجوش ہوں اور یہ میرے لیے کافی مشکل بھی ہوگا‘۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ