ہیڈلائنز


اس خاتون کاشاہ رخ خان سے کیارشتہ ہے ؟

Written by | روزنامہ بشارت

ممبئی : بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی سالی مالویکاراج اب بالی ووڈ میں انٹری کرنے والی ہیں۔وہ کافی عرصے بعدمنظرعام پرآئی ہیں۔بھارتی نجی ٹی وی کے مطابق کافی عرصے بعدمنظرعام پرآنے والی مالویکاراج اب کافی ہاٹ ہوچکی ہیں اوربالی ووڈ میں انٹری کے لیے تیارہوچکی ہیں۔مالویکانے ماڈلنگ بھی شروع کردی ہے۔مالویکاسے معروف

بھارتی اداکارامیتابھ بچن اورکرن جوہربھی کافی متاثرہوئے تھے۔بھارتی ٹی وی نے دعویٰ کیاکہ مالویکابچپن میںہریتک روشن کوپسندکرتی تھیں۔


mmmmml by aliyaali123456

 

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ