ہیڈلائنز


صوبیہ خان جوتے چھوڑ کر بھاگ گئی

Written by | روزنامہ بشارت

پولیس کاباری سٹوڈیو کی ڈانس اکیڈمی پر چھاپہ جبکہ اداکارہ صوبیہ خان ڈانس ریہرسل کرتے پولیس کے خوف سے بھاگ گئی ۔تفصیلات کے مطابق ملتان روڈپر واقع باری تھیٹر میں قائم کوریو گرافر عدیل نے کسی کیس میں ملزموں کی گر فتاری کیلئے ڈانس اکیڈمی پر پولیس نے چھاپہ ماراجہاں ادکارہ صوبیہ خان ڈانس ریہرسل کر رہی تھیں لیکن پولیس کے چھاپہ مارتے ہیاداکارہ صوبیہ خان اپنے جوتے چھوڑ کر وہاں سے بھاگ گئی جبکہ پولیس نے کور یوگر افر عدیل سمیت دیگر کو حراست میں لے لیا اور عدیل کے خلاف ایک درخواست کے مطابق کاروائی شروع کردی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ