ہیڈلائنز


سلمان خان کی پسند سے متعلق بالی ووڈ اداکارہ کا انکشاف

Written by | روزنامہ بشارت

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے اس راز سے پردہ اٹھا دیا ہے کہ سلمان خان کس طرح کے کپڑوں کا انتخاب کرتے ہیں۔

ایک انٹرویو کے دوران سونم کپور نے بتایا کہ سلمان خان اپنے برانڈ بینگ ہیومن کے علاوہ کسی دوسرے برانڈ کا انتخاب کم ہی کرتے ہیں۔

سونم اور ریہا نے کہا کہ انہیں جیکٹس بہت پسند ہیں اور وہ زیادہ تر موم ڈینم جیکٹس استعمال کرتی ہیں

سونم کا کہنا تھا کہ سلمان خان انسانیت کی خدمت میں ہمیشہ پیش پیش رہتے ہیں۔ دبنگ خان کی نظر میں کام کی اتنی اہمیت نہیں جتنی انسانیت کی خدمت ہے۔

واضح رہے کہ سونم کپور نے فلم سانوریا سے دبنگ خان کے ساتھ اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا تھا جس میں ان کے ہمراہ رنبیر کپور نے مرکزی کردار ادا کیا۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ